🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

السنن المأثورة - الإمام الشافعي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (648)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
228. (بَابُ التَّرْغِيبِ فِي الْإِحْسَانِ إِلَى كُلِّ أَحَدٍ)
(ہر ایک سے نیکی کرنے کی ترغیب)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 378
عَنْ سَعِيدِ بْنِ سَلَمَةَ الْكَلْبِيِّ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" افْعَلُوا الْمَعْرُوفَ إِلَى مَنْ هُوَ أَهْلُهُ وَإِلَى مَنْ لَيْسَ بِأَهْلِهِ فَإِنْ أَصَبْتُمْ أَهْلَهُ فَقَدْ أَصَبْتُمْ أَهْلَهُ وَإِنْ لَمْ تُصِيبُوا أَهْلَهُ فَأَنْتُمْ أَهْلُهُ".
جعفر بن محمد رحمہ اللہ اپنے باپ سے بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو نیکی کا اہل ہے یا اہل نہیں ہے تم اس کے ساتھ نیکی ہی کرو، اگر تم نے اہل آدمی سے نیکی کی تو درست پہنچ گئے اور اگر نا اہل سے نیکی کی تو تم تو نیکی کی اہلیت رکھتے ہونا۔ [السنن المأثورة - الإمام الشافعي/باب ما جاء في صدقة الفطر/حدیث: 378]
تخریج الحدیث: «السلسلۃ الضعیفۃ للالبانی رقم: 2521، ضعیف الجامع، رقم: 1052»


Sunan Shafi Hadith 378 in Urdu