🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

السنن المأثورة - الإمام الشافعي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (648)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
257. (بَابُ الْقُبْلَةِ لِلصَّائِمِ)
(حالت روزہ میں بوسہ لینا)
سفیان رحمہ اللہ کہتے ہیں میں نے عبدالرحمن بن قاسم سے عرض کیا، کیا میں آپ کو ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے حدیث بیان کروں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم روزے کی حالت میں ان کا بوسہ لیتے تھے انہوں نے تھوڑی دیر کے لیے شرماتے ہوئے سر جھکا لیا، اور تھوڑی دیر خاموش رہے پھر فرمایا: ہاں ایسا ہی ہے۔ [السنن المأثورة - الإمام الشافعي/باب تفسير الفرعة والعتيرة/حدیث: 406]
تخریج الحدیث: «تقدم تخرجه، برقم: 298»


Sunan Shafi Hadith 406 in Urdu