🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

السنن المأثورة - الإمام الشافعي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (648)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
278. (بَابُ حُدُودِ الشَّامِ وَالْيَمَنِ الْجُغْرَافِيَّةِ)
(شام اور یمن کی جغرافیائی حدود)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 429
عَنْ عَمِّهِ مُحَمَّدِ بْنِ الْعَبَّاسِ , عَنْ حَسَنِ بْنِ الْقَاسِمِ الأَزْرَقِيِّ، قَالَ: وَقَفَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى ثَنِيَّةِ تَبُوكَ فَقَالَ:" مَا هَاهُنَا شَامٌ"، وَأَشَارَ بِيَدِهِ إِلَى جِهَةِ الشَّامِ" وَمَا هَاهُنَا يَمَنٌ"، وَأَشَارَ بِيَدِهِ إِلَى جِهَةِ الْمَدِينَةِ.
حسن بن قاسم ازرقی رحمہ اللہ کہتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تبوک کے ایک ٹیلے پر کھڑے ہوئے تو فرمایا: جو ادھر ہے یہ شام کا علاقہ ہے شام کی جانب اشارہ کیا اور جو ٹیلے سے ادھر ہے یہ یمن کا علاقہ ہے مدینہ کی طرف اشارہ کیا۔ [السنن المأثورة - الإمام الشافعي/باب عمارة الأرضين/حدیث: 429]
تخریج الحدیث: «لم اجدہ»


Sunan Shafi Hadith 429 in Urdu