🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

السنن المأثورة - الإمام الشافعي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (648)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
300. (بَابُ الْأُضْحِيَّةِ عَنْ أَزْوَاجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ)
(ازواجِ مطہرات کی طرف سے قربانی)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 456
عَنْ سُفْيَانَ بْنِ عُيَيْنَةَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ عَمْرَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: خَرَجْنَا لِخَمْسٍ بَقِينَ مِنْ ذِي الْقِعْدَةِ لا نَرَى إِلا الْحَجَّ، فَلَمَّا كُنَّا بِسَرِفٍ أَوْ قَرِيبٍ مِنْهَا" أَمَرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ لَمْ يَكُنْ مَعَهُ هَدْيٌ أَنْ يَجْعَلَهَا عُمْرَةً"، فَلَمَّا كُنَّا بِمِنًى أُتِيتُ بِلَحْمِ بَقَرٍ، فَقُلْتُ: مَا هَذَا؟ فَقَالُوا: ذَبَحَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ نِسَائِهِ. قَالَ يَحْيَى: فَحَدَّثْتُ بِهِ الْقَاسِمَ بْنَ مُحَمَّدٍ فَقَالَ: جَاءَتْ وَاللَّهِ بِالْحَدِيثِ عَلَى وَجْهِهِ.
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں ماہ ذی قعدہ ختم ہونے کو پانچ دن باقی تھے ہم صرف حج کا ارادہ رکھتے تھے تو جب ہم مقام سرف کے قرب و جوار میں پہنچے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا: جس کے پاس جانور نہیں وہ عمرہ کرلے (یعنی حج تمتع کرے) ہم جب منی میں تھے تو مجھے گائے کا گوشت دیا گیا میں نے پوچھا: یہ کہاں سے آیا؟ تو صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے کہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ازواج کی جانب سے قربانی کی ہے۔ یحییٰ رحمہ اللہ راوی کہتے ہیں کہ میں نے یہ حدیث قاسم بن محمد رحمہ اللہ کو بتائی تو کہنے لگے بخدا بالکل درست حدیث آپ تک پہنچی ہے۔ [السنن المأثورة - الإمام الشافعي/باب ما جاء في فدية الأذى/حدیث: 456]
تخریج الحدیث: «انظر ما قبلہ، برقم: 455.»


Sunan Shafi Hadith 456 in Urdu