🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

السنن المأثورة - الإمام الشافعي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (648)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
320. (باب الركوب على الهدي)
(قربانی کے جانور پر سواری)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 478
عَنْ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنِ الأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَى رَجُلا يَسُوقُ بَدَنَةً، فَقَالَ لَهُ:" ارْكَبْهَا"، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّهَا بَدَنَةٌ، فَقَالَ:" ارْكَبْهَا وَيْلَكَ"، فِي الثَّانِيَةِ أَوِ الثَّالِثَةِ.
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی کو قربانی کا اونٹ پیدل لے جاتے دیکھا تو فرمایا: اس پر سوار ہو جا تو وہ کہنے لگا اے اللہ کے رسول! یہ تو قربانی کا جانور ہے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دوبارہ فرمایا: اس پر سوار ہو جا (پھر نہیں ہوا تو) دوسری یا تیسری دفعہ فرمایا: افسوس تجھ پر سوار ہو جا۔ [السنن المأثورة - الإمام الشافعي/باب ما جاء في فدية الأذى/حدیث: 478]
تخریج الحدیث: «صحیح بخاری، الحج، باب رکوب البدن، رقم: 1689، صحیح مسلم، الحج، باب جواز رکوب البدنۃ ..... الخ، رقم: 1322.»
 
Sunan Shafi Hadith 478 in Urdu