🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن المأثورة - الإمام الشافعي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (648)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
35. (بَابُ صَلَاةِ الْكُسُوفِ وَأَرْبَعِ رُكُوعَاتٍ)
(نمازِ کسوف اور چار رکوع)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 52
أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَ حَدِيثِ عَمْرَةَ فِي أَرْبَعِ رَكَعَاتٍ.
ہمیں خبر دی سفیان بن عینیہ نے انہوں نے کہا: ہمیں حدیث بیان کی ہشام بن عروہ نے اپنے باپ عروہ سے انہوں نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے۔ آگے حدیث عمرہ کی حدیث کی مانند ہے اس میں بھی چار رکوع کا ذکر ہے۔ [السنن المأثورة - الإمام الشافعي/باب ما جاء في صلاة الكسوف/حدیث: 52]
تخریج الحدیث: «صحیح مسلم، الكسوف، باب صلاة الكسوف، رقم: 901.»


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عائشة بنت أبي بكر الصديقأم المؤمنين ، أفقه النساء مطلقا
👤←👥هشام بن عروة بن الزبير
Newهشام بن عروة بن الزبير ← عائشة بنت أبي بكر الصديق
ثقة فقيه ربما دلس
👤←👥سفيان بن عيينة
Newسفيان بن عيينة ← هشام بن عروة بن الزبير
ثقة حافظ فقيه , إمام حجة إلا أنه تغير حفظه بأخرة , وكان ربما دلس لكن عن الثقات
Sunan Shafi Hadith 52 in Urdu