🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن المأثورة - الإمام الشافعي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (648)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
366. (بَابُ مَا جَاءَ فِي مَنْعِ قَطْعِ الْيَدِ فِي سَرِقَةِ الثَّمَرِ)
(پھل کی چوری پر قطع ید کی ممانعت)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 535
عَنْ سُفْيَانَ بْنِ عُيَيْنَةَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حَبَّانَ، عَنْ عَمِّهِ، وَاسِعِ بْنِ حَبَّانَ، أَنَّ عَبْدًا سَرَقَ وَدِيًّا مِنْ حَائِطِ رَجُلٍ، فَجَاءَ بِهِ فَغَرَسَهُ فِي مَكَانٍ آخَرَ، فَأَتَى بِهِ مَرْوَانُ بْنُ الْحَكَمِ فَأَرَادَ أَنْ يَقْطَعَهُ فَشَهِدَ رَافِعُ بْنُ خَدِيجٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" لا قَطْعَ فِي ثَمَرٍ وَلا كَثَرٍ".
واسع بن حبان رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ایک غلام نے کھجور کا پودا چوری کر کے دوسری جگہ لگا دیا اسے مروان بن حکم رحمہ اللہ کے پاس لایا گیا اس نے غلام کا ہاتھ کاٹنا چاہا تو سید نا رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ وہاں حاضر ہوئے اور عرض کیا: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”پھل اور گودے کی چوری میں ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا۔“ [السنن المأثورة - الإمام الشافعي/باب الحدود/حدیث: 535]
تخریج الحدیث: «سنن ترمذی، الحدود، باب ماجاء لا قطع فی ثمر ولا کثر، رقم: 1449، وقال البانی: صحیح سنن ابن ماجہ، الحدود، باب لا یقطع فی ثمر ولا کثر، رقم: 2593»


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥محمد بن يحيى بن حبانثقة فقيه
👤←👥يحيى بن سعيد الأنصاري
Newيحيى بن سعيد الأنصاري ← محمد بن يحيى بن حبان
ثقة ثبت
👤←👥سفيان بن عيينة
Newسفيان بن عيينة ← يحيى بن سعيد الأنصاري
ثقة حافظ فقيه , إمام حجة إلا أنه تغير حفظه بأخرة , وكان ربما دلس لكن عن الثقات
Sunan Shafi Hadith 535 in Urdu