🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

السنن المأثورة - الإمام الشافعي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (648)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
367. (بَابُ تَحْرِيمِ الْأَشْرِبَةِ الْمُسْكِرَةِ)
(نشہ آور مشروبات کی حرمت)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 538
عَنْ مَالِكٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ يَعْنِي ابْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّهَا قَالَتْ: سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْبِتْعِ، فَقَالَ:" كُلُّ شَرَابٍ أَسْكَرَ فَهُوَ حَرَامٌ".
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے البتع (ایک مشروب جو شہد سے تیار ہوتا) سے متعلق سوال کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہر پینے والی چیز جو نشہ دلا دے حرام ہے۔ [السنن المأثورة - الإمام الشافعي/باب الحدود/حدیث: 538]
تخریج الحدیث: «صحیح بخاری، الاشربة، باب الخمر من العسل، رقم: 5585، صحیح مسلم: الاشربة، باب بیان ان کل سکر خمر. الخ، رقم: 2002»


Sunan Shafi Hadith 538 in Urdu