🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

السنن المأثورة - الإمام الشافعي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (648)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
385. (باب عدد ما يعق به من الحيوان)
(عقیقہ میں جانوروں کی تعداد)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 566
أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي يَزِيدَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ سِبَاعِ بْنِ ثَابِتٍ، عَنْ أُمِّ كُرْزٍ، قَالَتْ: أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَسْأَلُهُ عَنْ لُحُومِ الْهَدْيِ فَسَمِعْتُهُ يَقُولُ:" عَنِ الْغُلامِ شَاتَانِ وَعَنِ الْجَارِيَةِ شَاةٌ، لا يَضُرُّكُمْ ذُكْرَانًا كُنَّ أَوْ إِنَاثًا".
سیدہ ام کرز رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہتی ہیں میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس حاضر ہوئی میں نے قربانی کے گوشت کے بارے میں پوچھ رہی تھی کہ (اس دوران) آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: بچے کی طرف سے دو بکریاں اور بچی کی طرف سے ایک بکری ذبح کی جاوے کوئی نقصان نہیں مذکر ہوں یا مؤنث۔ [السنن المأثورة - الإمام الشافعي/باب من أعتق شركاً له في عبد/حدیث: 566]
تخریج الحدیث: «سنن ابی داؤد، العقيقة، رقم: 2835، سنن نسائی، العقيقة، باب كم يعق عن الجارية، رقم: 4217 وقال الالبانی: صحيح، سنن ابن ماجة، الذبائح، باب العقيقة، رقم: 3162.»


Sunan Shafi Hadith 566 in Urdu