السنن المأثورة - الإمام الشافعي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
44. (بَابُ رَدِّ السَّلَامِ فِي الصَّلَاةِ بِالْإِشَارَةِ)
(نماز میں اشارے سے سلام کا جواب)
حدیث نمبر: 62
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَسَّانَ، عَنِ اللَّيْثِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ الْمَكِّيِّ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: بَعَثَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِحَاجَةٍ , ثُمَّ أَدْرَكَتْهُ وَهُوَ يَسِيرُ , فَسَلَّمْتُ عَلَيْهِ , فَأَشَارَ إِلَيَّ , فَلَمَّا فَرَغَ دَعَانِي , فَقَالَ:" إِنَّكَ سَلَّمْتَ عَلَيَّ آنِفًا وَأَنَا أُصَلِّي" , وَهُوَ مُوَجَّهٌ حِينَئِذٍ قِبَلَ الْمَشْرِقِ.
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے کسی کام سے بھیجا جب میں واپس آیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کوچ کر رہے تھے میں نے سلام کیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہاتھ سے اشارہ کیا (حالت نماز میں) جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز سے فارغ ہوئے مجھے بلایا اور فرمایا: ”تو نے ابھی سلام کیا تھا اور میں نماز میں تھا“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم مشرق کی طرف جارہے تھے۔ [السنن المأثورة - الإمام الشافعي/باب ما جاء في صلاة الخوف/حدیث: 62]
تخریج الحدیث: «صحیح مسلم، المساجد ومواضع الصلاة باب تحریم الکلام فی الصلاة ونسخ ما کان من اباحة، رقم: 540.»
Sunan Shafi Hadith 62 in Urdu