🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

السنن المأثورة - الإمام الشافعي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (648)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
438. (باب حكم ميراث الأنبياء)
(انبیاء کی وراثت کا شرعی حکم)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 638
أَخْبَرَنِي سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنِ الأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" لا تَقْسِمُ وَرَثَتِي دِينَارًا، مَا تَرَكْتُ بَعْدَ نَفَقَةِ أَهْلِي وَمُؤْنَةِ عَامِلِي فَهُوَ صَدَقَةٌ، لا تَقْسِمُ وَرَثَتِي دِينَارًا".
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میرا ترکہ دیناروں کی صورت میں تقسیم نہیں ہوگا جو کچھ بھی چھوڑ جاؤں تو بیویوں کے اخراجات اور عمال کی مزدوری کے بعد جو بچے صدقہ متصور ہوگا میرا ترکہ دیناروں کی صورت میں تقسیم نہیں ہوگا۔ [السنن المأثورة - الإمام الشافعي/باب الجهاد/حدیث: 638]
تخریج الحدیث: «صحیح مسلم، الجہاد، باب قول النبی صلی اللہ علیہ وسلم لا نورث ما ترکنا فھو صدقہ، رقم: 1759.»

Sunan Shafi Hadith 638 in Urdu