🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی لفظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو لفظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4688. 64- باب قوله: لَيْسَ عَلَيْكُمْ جُنَاحٌ أَنْ تَبْتَغُوا فَضْلًا مِنْ رَبِّكُمْ فَإِذَا أَفَضْتُمْ مِنْ عَرَفَاتٍ فَاذْكُرُوا اللَّهَ عِنْدَ الْمَشْعَرِ الْحَرَامِ وَاذْكُرُوهُ كَمَا هَدَاكُمْ وَإِنْ كُنْتُمْ مِنْ قَبْلِهِ لَمِنَ الضَّالِّينَ (198)
اللہ تعالیٰ کا فرمان: ”تم پر اس بات میں کوئی گناہ نہیں کہ (حج کے ایام میں تجارت کے ذریعے) اپنے رب کا فضل تلاش کرو، پھر جب تم عرفات سے واپس لوٹو تو مشعرِ حرام کے پاس اللہ کا ذکر کرو، اور اس کا ذکر ویسے ہی کرو جیسے اس نے تمہیں ہدایت دی، اور بیشک تم اس سے پہلے یقیناً راہِ حق سے بھٹکے ہوئے لوگوں میں سے تھے۔“
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 11981
11981- عن ابن عباس قال: كانت عكاظ ومجنة وذو المجاز أسواقا في الجاهلية، فتأثموا أن يتجروا في المواسم، فنزلت: لَيْسَ عَلَيْكُمْ جُنَاحٌ أَنْ تَبْتَغُوا فَضْلًا مِنْ رَبِّكُمْ في مواسم الحج.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه البخاري في التفسير (4519) عن محمد، قال: أخبرني ابن عيينة، عن عمرو، عن ابن عباس فذكره.»

الحكم على الحديث:
صحيح


الجامع الكامل کی حدیث نمبر 11981 پر
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ از محدثِ مدینہ ڈاکٹر محمد عبداللہ اعظمی رحمہ اللہ
صحيح: رواه البخاري في التفسير (4519) عن محمد، قال: أخبرني ابن عيينة، عن عمرو، عن ابن عباس فذكره.
0
ومحمد هو ابن سلام بن الفرج البيكندي.
0
Al-Jami al-Kamil Hadith 11981 in Urdu