🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی لفظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو لفظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4806. 39- باب قوله: وَمَا لَكُمْ لَا تُقَاتِلُونَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَالْمُسْتَضْعَفِينَ مِنَ الرِّجَالِ وَالنِّسَاءِ وَالْوِلْدَانِ الَّذِينَ يَقُولُونَ رَبَّنَا أَخْرِجْنَا مِنْ هَذِهِ الْقَرْيَةِ الظَّالِمِ أَهْلُهَا وَاجْعَلْ لَنَا مِنْ لَدُنْكَ وَلِيًّا وَاجْعَلْ لَنَا مِنْ لَدُنْكَ نَصِيرًا (75)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشادِ گرامی کی تفسیر ”اور آخر تمہیں کیا ہوا ہے کہ تم اللہ کی راہ میں اور ان بے بس و لاچار مردوں، عورتوں اور بچوں کی خاطر جہاد نہیں کرتے جو یہ دعائیں مانگتے ہیں کہ اے ہمارے پروردگار! ہمیں اس بستی سے نکال لے جس کے رہنے والے نہایت ظالم ہیں، اور اپنی جناب سے ہمارے لیے کوئی حامی و سرپرست مقرر فرما دے اور اپنی بارگاہ سے ہمارے لیے کوئی مددگار بنا دے۔“
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 12181
12181- عن ابن عباس قال: كنت أنا وأمي من المستضعفين، أنا من الولدان وأمي من النساء.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه البخاري في الجنائز (1357) عن علي بن عبد الله، قال: حدثنا سفيان، عن عبيدالله قال: سمعت ابن عباس، قال: فذكره.»

الحكم على الحديث:
صحيح


الجامع الكامل کی حدیث نمبر 12181 پر
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ از محدثِ مدینہ ڈاکٹر محمد عبداللہ اعظمی رحمہ اللہ
صحيح: رواه البخاري في الجنائز (1357) عن علي بن عبد الله، قال: حدثنا سفيان، عن عبيدالله قال: سمعت ابن عباس، قال: فذكره.
0
Al-Jami al-Kamil Hadith 12181 in Urdu