🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی لفظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو لفظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4912. 30- باب قوله: قُلْ تَعَالَوْا أَتْلُ مَا حَرَّمَ رَبُّكُمْ عَلَيْكُمْ أَلَّا تُشْرِكُوا بِهِ شَيْئًا وَبِالْوَالِدَيْنِ إِحْسَانًا وَلَا تَقْتُلُوا أَوْلَادَكُمْ مِنْ إِمْلَاقٍ نَحْنُ نَرْزُقُكُمْ وَإِيَّاهُمْ وَلَا تَقْرَبُوا الْفَوَاحِشَ مَا ظَهَرَ مِنْهَا وَمَا بَطَنَ وَلَا تَقْتُلُوا النَّفْسَ الَّتِي حَرَّمَ اللَّهُ إِلَّا بِالْحَقِّ ذَلِكُمْ وَصَّاكُمْ بِهِ لَعَلَّكُمْ تَعْقِلُونَ (151)
”آپ فرما دیجیے کہ آؤ میں تمہیں وہ چیزیں پڑھ کر سناؤں جو تمہارے رب نے تم پر حرام کی ہیں، وہ یہ کہ تم اس کے ساتھ کسی بھی چیز کو شریک نہ ٹھہراؤ، اور والدین کے ساتھ حسنِ سلوک کرو، اور اپنی اولاد کو مفلسی کے سبب قتل نہ کرو، ہم ہی تمہیں بھی رزق دیتے ہیں اور انہیں بھی، اور بے حیائی کے کاموں کے قریب نہ جاؤ خواہ وہ ظاہر ہوں یا پوشیدہ، اور اس جان کو قتل نہ کرو جسے اللہ نے محترم ٹھہرایا ہے مگر حق کے ساتھ؛ یہ وہ باتیں ہیں جن کا اللہ نے تمہیں تاکیدی حکم دیا ہے تاکہ تم عقل و دانش سے کام لو۔“
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 12323
12323- عن عمرو بن مرة قال: سمعت أبا وائل يقول: سمعت عبدالله بن مسعود يقول: قلت له: آنت سمعته من عبدالله؟.قال: نعم.ورفعه أنه قال: لا أحد أغير من الله.ولذلك حرم الفواحش ما ظهر منها وما بطن، ولا أحد أحب إليه المدح من الله، ولذلك مدح نفسه.
تخریج الحدیث: «متفق عليه: رواه البخاري في التفسير (4634)، ومسلم في التوبة (34:2760) كلاهما من طريق شعبة، عن عمرو بن مرة قال: فذكره.صواللفظ لمسلم.»

الحكم على الحديث:
متفق عليه


الجامع الكامل کی حدیث نمبر 12323 پر
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ از محدثِ مدینہ ڈاکٹر محمد عبداللہ اعظمی رحمہ اللہ
متفق عليه: رواه البخاري في التفسير (4634)، ومسلم في التوبة (34:2760) كلاهما من طريق شعبة، عن عمرو بن مرة قال: فذكره.صواللفظ لمسلم.
0
Al-Jami al-Kamil Hadith 12323 in Urdu