🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی لفظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو لفظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5239. 3- باب قوله: وَالَّذِينَ يَرْمُونَ أَزْوَاجَهُمْ وَلَمْ يَكُنْ لَهُمْ شُهَدَاءُ إِلَّا أَنْفُسُهُمْ فَشَهَادَةُ أَحَدِهِمْ أَرْبَعُ شَهَادَاتٍ بِاللَّهِ إِنَّهُ لَمِنَ الصَّادِقِينَ (6) وَالْخَامِسَةُ أَنَّ لَعْنَتَ اللَّهِ عَلَيْهِ إِنْ كَانَ مِنَ الْكَاذِبِينَ (7) وَيَدْرَأُ عَنْهَا الْعَذَابَ أَنْ تَشْهَدَ أَرْبَعَ شَهَادَاتٍ بِاللَّهِ إِنَّهُ لَمِنَ الْكَاذِبِينَ (8) وَالْخَامِسَةَ أَنَّ غَضَبَ اللَّهِ عَلَيْهَا إِنْ كَانَ مِنَ الصَّادِقِينَ(9)
اللہ تعالیٰ کا ارشاد ”اور جو لوگ اپنی بیویوں پر (بدکاری کی) تہمت لگاتے ہیں اور ان کے پاس خود ان کے سوا کوئی گواہ نہ ہوں، تو ان میں سے ایک کی گواہی یہ ہے کہ وہ اللہ کی قسم کھا کر چار مرتبہ یہ شہادت دے کہ وہ یقیناً سچا ہے، اور پانچویں مرتبہ یہ کہے کہ اس پر اللہ کی لعنت ہو اگر وہ جھوٹ بولنے والوں میں سے ہو۔ اور اس عورت سے سزا (حد) اس طرح ٹل سکتی ہے کہ وہ اللہ کی قسم کھا کر چار مرتبہ یہ شہادت دے کہ یقیناً وہ شخص (شوہر) جھوٹا ہے، اور پانچویں مرتبہ یہ کہے کہ اس عورت پر اللہ کا غضب ہو اگر وہ شخص سچ بولنے والوں میں سے ہو۔“
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 12843
12843- عن ابن عمر: أن رجلا رمى امرأته، فانتفى من ولدها في زمان رسول الله صلى الله عليه وسلم، فأمر بهما رسول الله صلى الله عليه وسلم، فتلاعنا كما قال الله، ثم قضى بالولد للمرأة، وفرّق بين المتلاعنين.
تخریج الحدیث: «متفق عليه: رواه البخاري في التفسير (4748)، ومسلم في اللعان (9:1494) كلاهما من طريق عبيد الله، عن نافع، عن ابن عمر، فذكره.» ‏‏‏‏

الحكم على الحديث:
متفق عليه


الجامع الكامل کی حدیث نمبر 12843 پر
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ از محدثِ مدینہ ڈاکٹر محمد عبداللہ اعظمی رحمہ اللہ
متفق عليه: رواه البخاري في التفسير (4748)، ومسلم في اللعان (9:1494) كلاهما من طريق عبيد الله، عن نافع، عن ابن عمر، فذكره.
0
واللفظ للبخاري، ولفظ مسلم مختصر بهذا الإسناد.
0
Al-Jami al-Kamil Hadith 12843 in Urdu