🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی لفظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو لفظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5336. 6- باب قوله: إِنَّ اللَّهَ عِنْدَهُ عِلْمُ السَّاعَةِ وَيُنَزِّلُ الْغَيْثَ وَيَعْلَمُ مَا فِي الْأَرْحَامِ وَمَا تَدْرِي نَفْسٌ مَاذَا تَكْسِبُ غَدًا وَمَا تَدْرِي نَفْسٌ بِأَيِّ أَرْضٍ تَمُوتُ إِنَّ اللَّهَ عَلِيمٌ خَبِيرٌ (34)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد کے بیان میں ہے کہ ”بے شک اللہ ہی کے پاس قیامت کا علم ہے، وہی بارش نازل فرماتا ہے، وہی جانتا ہے جو کچھ رحموں میں ہے، کوئی بھی جان نہیں جانتی کہ وہ کل کیا کمائے گی اور نہ ہی کسی نفس کو یہ معلوم ہے کہ وہ کس زمین میں فوت ہوگا، یقیناً اللہ تعالیٰ علم والا اور پوری طرح باخبر ہے“۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 13011
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه البخاري في التفسير (4627) عن عبد العزيز بن عبد الله، حدثنا إبراهيم بن سعد، عن ابن شهاب، عن سالم بن عبد الله، عن أبيه قال: فذكره.»

الحكم على الحديث:
صحيح


الجامع الكامل کی حدیث نمبر 13011 پر
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ از محدثِ مدینہ ڈاکٹر محمد عبداللہ اعظمی رحمہ اللہ
صحيح: رواه البخاري في التفسير (4627) عن عبد العزيز بن عبد الله، حدثنا إبراهيم بن سعد، عن ابن شهاب، عن سالم بن عبد الله، عن أبيه قال: فذكره.
0
ورواه (4778) من طريق عمر بن محمد بن زيد بن عبد الله بن عمر، عن أبيه، عن عبدالله بن عمر فذكره.
0
Al-Jami al-Kamil Hadith 13011 in Urdu