🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی لفظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو لفظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5362. 20- باب قوله: تُرْجِي مَنْ تَشَاءُ مِنْهُنَّ وَتُؤْوِي إِلَيْكَ مَنْ تَشَاءُ وَمَنِ ابْتَغَيْتَ مِمَّنْ عَزَلْتَ فَلَا جُنَاحَ عَلَيْكَ ذَلِكَ أَدْنَى أَنْ تَقَرَّ أَعْيُنُهُنَّ وَلَا يَحْزَنَّ وَيَرْضَيْنَ بِمَا آتَيْتَهُنَّ كُلُّهُنَّ وَاللَّهُ يَعْلَمُ مَا فِي قُلُوبِكُمْ وَكَانَ اللَّهُ عَلِيمًا حَلِيمًا (51)
”آپ ان (ازواجِ مطہرات) میں سے جسے چاہیں (باری سے) مؤخر کر دیں اور جسے چاہیں اپنے پاس جگہ دیں، اور جنہیں آپ نے علیحدہ کر دیا تھا ان میں سے اگر کسی کو (دوبارہ پاس بلانے کے) آپ طالب ہوں تو آپ پر کوئی مضائقہ نہیں، یہ (اختیار) اس بات کے لیے زیادہ موزوں ہے کہ ان کی آنکھیں ٹھنڈی رہیں اور وہ رنجیدہ نہ ہوں اور جو کچھ بھی آپ ان سب کو عطا فرمائیں وہ اس پر راضی رہیں، اور اللہ اسے خوب جانتا ہے جو تمہارے دلوں میں ہے، اور اللہ دائمی طور پر سب کچھ جاننے والا اور نہایت بردبار ہے“۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 13090
13090- عن معاذة، عن عائشة أن رسول الله صلى الله عليه وسلم كان يستأذن في يوم المرأة منا، بعد أن أنزلت هذه الآية تُرْجِي مَنْ تَشَاءُ مِنْهُنَّ وَتُؤْوِي إِلَيْكَ مَنْ تَشَاءُ وَمَنِ ابْتَغَيْتَ مِمَّنْ عَزَلْتَ فَلَا جُنَاحَ عَلَيْكَ فقلت لها: ما كنت تقولين؟ قالت: كنت أقول له: إن كان ذلك إلي فإني لا أريد يا رسول الله أن أوثر عليك أحداً.
تخریج الحدیث: «متفق عليه: رواه البخاري في التفسير (4789) ومسلم في الطلاق (1476) كلاهما من حديث عاصم الأحول، عن معاذة فذكرته.»

الحكم على الحديث:
متفق عليه


الجامع الكامل کی حدیث نمبر 13090 پر
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ از محدثِ مدینہ ڈاکٹر محمد عبداللہ اعظمی رحمہ اللہ
متفق عليه: رواه البخاري في التفسير (4789) ومسلم في الطلاق (1476) كلاهما من حديث عاصم الأحول، عن معاذة فذكرته.
0
Al-Jami al-Kamil Hadith 13090 in Urdu