🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی لفظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو لفظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5501. 4- باب قوله: وَإِنْ طَائِفَتَانِ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ اقْتَتَلُوا فَأَصْلِحُوا بَيْنَهُمَا فَإِنْ بَغَتْ إِحْدَاهُمَا عَلَى الْأُخْرَى فَقَاتِلُوا الَّتِي تَبْغِي حَتَّى تَفِيءَ إِلَى أَمْرِ اللَّهِ فَإِنْ فَاءَتْ فَأَصْلِحُوا بَيْنَهُمَا بِالْعَدْلِ وَأَقْسِطُوا إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الْمُقْسِطِينَ (9) إِنَّمَا الْمُؤْمِنُونَ إِخْوَةٌ فَأَصْلِحُوا بَيْنَ أَخَوَيْكُمْ وَاتَّقُوا اللَّهَ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ (10)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد کے بیان میں کہ ”اور اگر اہل ایمان کے دو گروہ آپس میں لڑ پڑیں تو ان کے مابین صلح کراؤ، پھر اگر ان میں سے ایک گروہ دوسرے پر زیادتی کرے تو اس زیادتی کرنے والے گروہ سے جنگ کرو یہاں تک کہ وہ اللہ کے حکم کی طرف رجوع کر لے، پھر اگر وہ رجوع کر لے تو ان کے درمیان عدل کے ساتھ صلح کرا دو اور انصاف سے کام لو، بے شک اللہ انصاف کرنے والوں کو پسند فرماتا ہے، مومن تو آپس میں بھائی بھائی ہی ہیں، پس اپنے دو بھائیوں کے مابین صلح کراؤ اور اللہ سے ڈرو تاکہ تم پر رحم کیا جائے“۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 13346
13346- عن أنس قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: انصر أخاك ظالما أو مظلوما قالوا: يا رسول الله، هذا ننصره مظلوما فكيف ننصره ظالما؟ قال: تأخذ فوق يديه
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه البخاري في المظالم (2244) عن مسدَّد، حدثنا معتمر، عن حميد، عن أنس، قال: فذكره.»

الحكم على الحديث:
صحيح


الجامع الكامل کی حدیث نمبر 13346 پر
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ از محدثِ مدینہ ڈاکٹر محمد عبداللہ اعظمی رحمہ اللہ
صحيح: رواه البخاري في المظالم (2244) عن مسدَّد، حدثنا معتمر، عن حميد، عن أنس، قال: فذكره.
0
وقوله: وَأَقْسِطُوا إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الْمُقْسِطِينَ
0
Al-Jami al-Kamil Hadith 13346 in Urdu