🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

4629. 5- باب قوله: يُخَادِعُونَ اللَّهَ وَالَّذِينَ آمَنُوا وَمَا يَخْدَعُونَ إِلَّا أَنْفُسَهُمْ وَمَا يَشْعُرُونَ
اللہ تعالیٰ کے اس ارشادِ گرامی کے بیان میں کہ: ”وہ اللہ کو اور ان لوگوں کو جو ایمان لائے ہیں دھوکہ دیتے ہیں، حالانکہ وہ اپنی ذات کے سوا کسی کو دھوکہ نہیں دے رہے اور وہ (اس حقیقت کا) شعور نہیں رکھتے۔“
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: A331
قوله: يُخَادِعُونَ اللَّهَ أي يظنون أنهم بإظهار الإيمان وإبطان الكفر يخدعون الله.


الجامع الكامل کی حدیث نمبر A331 پر
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ از محدثِ مدینہ ڈاکٹر محمد عبداللہ اعظمی رحمہ اللہ
فردَّ الله عليهم بقوله: وَمَا يَخْدَعُونَ إِلَّا أَنْفُسَهُمْ وَمَا يَشْعُرُونَ
0
Al-Jami al-Kamil Hadith 0 in Urdu