🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

4632. 8- باب قوله: وَإِذَا قِيلَ لَهُمْ آمِنُوا كَمَا آمَنَ النَّاسُ قَالُوا أَنُؤْمِنُ كَمَا آمَنَ السُّفَهَاءُ أَلَا إِنَّهُمْ هُمُ السُّفَهَاءُ وَلَكِنْ لَا يَعْلَمُونَ
اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد کے بیان میں کہ ”اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ تم بھی ویسے ہی ایمان لاؤ جیسے دوسرے لوگ ایمان لائے ہیں، تو وہ کہتے ہیں کہ کیا ہم بھی اسی طرح ایمان لے آئیں جس طرح نادان اور بے وقوف لوگ ایمان لائے ہیں؟ آگاہ رہو! یقیناً یہی لوگ اصل میں نادان ہیں، لیکن وہ (اپنی اس جہالت و نادانی کا) علم نہیں رکھتے۔“
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: A334
قوله تعالى: وَإِذَا قِيلَ لَهُمْ أي: للمنافقين الذين أظهروا الإسلام وأبطنوا الكفر فإنهم كانوا يقولون فيما بينهم لا عند المؤمنين، هل نحن نؤمن كما آمن هؤلاء السفهاء – يعني أصحاب محمد؟ فرد الله عليهم بقوله: أَلَا إِنَّهُمْ هُمُ السُّفَهَاءُ والسفيه: هو خفيف العقل، الذي يجهل مصالح نفسه، فيضرها وهذه الصفة منطبقة عليهم.


Al-Jami al-Kamil Hadith 0 in Urdu