🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی لفظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو لفظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4848. 6- باب قوله: قَالَ رَجُلَانِ مِنَ الَّذِينَ يَخَافُونَ أَنْعَمَ اللَّهُ عَلَيْهِمَا ادْخُلُوا عَلَيْهِمُ الْبَابَ فَإِذَا دَخَلْتُمُوهُ فَإِنَّكُمْ غَالِبُونَ وَعَلَى اللَّهِ فَتَوَكَّلُوا إِنْ كُنْتُمْ مُؤْمِنِينَ (23)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد کے بیان میں کہ ”ان لوگوں میں سے جو (اللہ سے) ڈرتے تھے، دو ایسے مردوں نے کہا جن پر اللہ نے اپنا فضل و انعام فرمایا تھا کہ تم ان (مخالفین) کے مقابلے میں دروازے سے داخل ہو جاؤ، پس جب تم اس میں داخل ہو جاؤ گے تو یقیناً تم ہی غالب ہو گے، اور اللہ ہی پر توکل کرو اگر تم صاحبِ ایمان ہو۔“
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: A373
أي لما نكل بنو إسرائيل من طاعة نبي الله موسى عليه السلام نصَحَهم رجلان ممن يخافان اللهَ تعالى، قيل: أحدهما يوشع بن نون، والثاني: كالب بن يوفنا.


Al-Jami al-Kamil Hadith 0 in Urdu