🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی لفظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو لفظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4885. 3- باب قوله: وَمَا مِنْ دَابَّةٍ فِي الْأَرْضِ وَلَا طَائِرٍ يَطِيرُ بِجَنَاحَيْهِ إِلَّا أُمَمٌ أَمْثَالُكُمْ مَا فَرَّطْنَا فِي الْكِتَابِ مِنْ شَيْءٍ ثُمَّ إِلَى رَبِّهِمْ يُحْشَرُونَ (38)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد کے بیان میں ہے کہ ”اور زمین میں چلنے والا کوئی بھی جاندار اور اپنے دونوں پروں سے اڑنے والا کوئی بھی پرندہ ایسا نہیں ہے مگر یہ کہ وہ تم جیسی ہی امتیں اور جماعتیں ہیں، ہم نے اس کتاب میں کسی بھی چیز کو درج کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی، پھر وہ سب اپنے رب ہی کی طرف اکٹھے کیے جائیں گے۔“
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: A386
يعني الدابة أمة، والطير أمة، مثل الإنسان فإنه أمة.
وقوله: مَا فَرَّطْنَا فِي الْكِتَابِ مِنْ شَيْءٍ أي رزقهم وأجلهم.والكتاب المراد به: اللوح المحفوظ.أي الجميع علمهم عند الله، ولا ينسى واحدًا من جميعها بريًّا أو بحريًّا أو سماويًّا. كما جاء في سورة هود [6] وَمَا مِنْ دَابَّةٍ فِي الْأَرْضِ إِلَّا عَلَى اللَّهِ رِزْقُهَا وَيَعْلَمُ مُسْتَقَرَّهَا وَمُسْتَوْدَعَهَا كُلٌّ فِي كِتَابٍ مُبِينٍ
وقوله: ثُمَّ إِلَى رَبِّهِمْ يُحْشَرُونَ أي يبعثون يوم القيامة كقوله تعالى: وَإِذَا الْوُحُوشُ حُشِرَتْ [سورة التكوير:5]


Al-Jami al-Kamil Hadith 0 in Urdu