🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی لفظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو لفظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4978. 13- باب قوله: إِنَّ عِدَّةَ الشُّهُورِ عِنْدَ اللَّهِ اثْنَا عَشَرَ شَهْرًا فِي كِتَابِ اللَّهِ يَوْمَ خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ مِنْهَا أَرْبَعَةٌ حُرُمٌ ذَلِكَ الدِّينُ الْقَيِّمُ فَلَا تَظْلِمُوا فِيهِنَّ أَنْفُسَكُمْ وَقَاتِلُوا الْمُشْرِكِينَ كَافَّةً كَمَا يُقَاتِلُونَكُمْ كَافَّةً وَاعْلَمُوا أَنَّ اللَّهَ مَعَ الْمُتَّقِينَ (36)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد کے متعلق کہ ”بے شک مہینوں کی گنتی اللہ کے نزدیک، اللہ کی کتاب میں اس دن سے بارہ مہینے ہی ہے جس دن اس نے آسمانوں اور زمین کی تخلیق فرمائی، ان میں سے چار مہینے حرمت والے ہیں، یہی سیدھا اور مستحکم دین ہے، سو تم ان مہینوں میں (گناہوں کے ارتکاب سے) اپنی جانوں پر ظلم نہ کرو، اور تم سب کے سب مل کر مشرکین سے جنگ کرو جس طرح وہ سب متحد ہو کر تم سے جنگ کرتے ہیں، اور یہ جان لو کہ اللہ تعالیٰ یقیناً پرہیزگاروں کا ہی مددگار ہے۔“
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: A409
قوله: اثْنَا عَشَرَ شَهْرًا وهي: المحرم، وصفر، وربيع الأول، وربيع الآخر، وجمادى الأولى، وجمادى الأخرى، ورجب، وشعبان، ورمضان، وشوال، وذو القعدة، وذو الحجة.وهي اثنا عشر شهرا في كتاب الله- أي في حكم الله؛ لأن هذه الأشهر كل له أحكام تخصه من التعظيم والعبادات وغيرها.
قوله: مِنْهَا أَرْبَعَةٌ حُرُمٌ وهي ذوالقعدة، وذوالحجة، والمحرم، ورجب كما سيأتي في حديث أبي بكرة المذكور في تفسير الآية التي بعدها.


Al-Jami al-Kamil Hadith 0 in Urdu