🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی لفظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو لفظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5528. 6- باب قوله: وَاصْبِرْ لِحُكْمِ رَبِّكَ فَإِنَّكَ بِأَعْيُنِنَا وَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ حِينَ تَقُومُ (48)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشادِ گرامی کے بیان میں کہ ”اور آپ اپنے رب کے فیصلے کی خاطر صبر و استقامت سے کام لیجیے کیونکہ یقیناً آپ ہماری نگاہوں کے سامنے اور ہماری حفاظت و نگرانی میں ہیں، اور جب بھی آپ (اپنی جگہ سے) اٹھیں تو اپنے رب کی حمد کے ساتھ اس کی تسبیح و پاکیزگی بیان کیا کیجیے“۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: A510
قوله: وَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ حِينَ تَقُومُ أي: إلى الصلاة المفروضة وغيرها.
وكان عمر بن الخطاب يجهر بهؤلاء الكلمات يقول:"سبحانك اللهم وبحمدك، تبارك اسمك، وتعالى جَدُّك، ولا إله غيرك". رواه مسلم في الصلاة (399) وتلقّاه العلماء بالقبول، والكلام عليه مبسوط في كتاب الصلاة.


Al-Jami al-Kamil Hadith 0 in Urdu