🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

5551. 7- باب قوله: مُتَّكِئِينَ عَلَى فُرُشٍ بَطَائِنُهَا مِنْ إِسْتَبْرَقٍ وَجَنَى الْجَنَّتَيْنِ دَانٍ (54)
اللہ تبارک و تعالیٰ کے اس فرمان کے متعلق کہ ”وہ (اہلِ جنت) ایسے بستروں پر تکیہ لگائے ہوئے ہوں گے جن کے استر دبیز ریشم کے ہوں گے، اور دونوں باغوں کے پھل (توڑنے کے لیے) بالکل قریب ہوں گے۔“
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: A512
قوله: وَجَنَى الْجَنَّتَيْنِ دَانٍ أي ثمرها قريب إليهم، يتناولونه متى شاؤوا، قال تعالى: قُطُوفُهَا دَانِيَةٌ [الحاقة: ٢٣] وقال تعالى: وَدَانِيَةً عَلَيْهِمْ ظِلَالُهَا وَذُلِّلَتْ قُطُوفُهَا تَذْلِيلًا [سورة الإنسان: ١٤]


Al-Jami al-Kamil Hadith 0 in Urdu