🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی لفظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو لفظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5597. 2- باب قوله: مَثَلُ الَّذِينَ حُمِّلُوا التَّوْرَاةَ ثُمَّ لَمْ يَحْمِلُوهَا كَمَثَلِ الْحِمَارِ يَحْمِلُ أَسْفَارًا بِئْسَ مَثَلُ الْقَوْمِ الَّذِينَ كَذَّبُوا بِآيَاتِ اللَّهِ وَاللَّهُ لَا يَهْدِي الْقَوْمَ الظَّالِمِينَ (5)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشادِ گرامی کے بیان میں کہ ”ان لوگوں کی مثال جنہیں تورات کا مکلف بنایا گیا پھر انہوں نے (اس کے احکامات و ذمہ داریوں) کو نہیں اٹھایا، اس گدھے کی مانند ہے جو بہت سی کتابوں کا بوجھ لادے ہوئے ہو، ان لوگوں کی مثال نہایت ہی قبیح ہے جنہوں نے اللہ کی آیات کو جھٹلایا، اور اللہ تعالیٰ ظالم قوم کو ہدایت نہیں بخشتا۔“
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: A518
افتخر اليهود بأنهم أهل كتاب، والعرب لا كتاب لهم، فأبطل الله ذلك بتشبيههم بالحمار يحمل أسفارا دون علم وفهم. وقوله: حُمِّلُوا أي كلفوا بما فيها، فلم يفوا بما كلفوا به مثل عدم اتباعهم النبي الذي يأتي لتخليصهم من ربقة الضلال كما حرفوا التوراة حسب أهوائهم وأدخلوا فيها ضلالاتهم. فقوله تعالى: ثُمَّ لَمْ يَحْمِلُوهَا أي فيه دلالة واضحة أنهم لم يقوموا بما يجب نحو كتابهم التوراة.


Al-Jami al-Kamil Hadith 0 in Urdu