🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی لفظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو لفظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4700. 76- باب قوله: نِسَاؤُكُمْ حَرْثٌ لَكُمْ فَأْتُوا حَرْثَكُمْ أَنَّى شِئْتُمْ وَقَدِّمُوا لِأَنْفُسِكُمْ وَاتَّقُوا اللَّهَ وَاعْلَمُوا أَنَّكُمْ مُلَاقُوهُ وَبَشِّرِ الْمُؤْمِنِينَ (223)
اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کے متعلق کہ ”تمہاری عورتیں تمہارے لیے کھیتی ہیں، پس تم اپنی کھیتی میں جس طرح چاہو آؤ اور اپنے لیے (نیک اعمال) آگے بھیجو، اور اللہ سے ڈرتے رہو اور جان لو کہ تم اس سے ملنے والے ہو، اور (اے نبی!) آپ مومنوں کو خوشخبری سنا دیجیے۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 12001 in Urdu