الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
4731. 4- باب قوله: لَا يَتَّخِذِ الْمُؤْمِنُونَ الْكَافِرِينَ أَوْلِيَاءَ مِنْ دُونِ الْمُؤْمِنِينَ وَمَنْ يَفْعَلْ ذَلِكَ فَلَيْسَ مِنَ اللَّهِ فِي شَيْءٍ إِلَّا أَنْ تَتَّقُوا مِنْهُمْ تُقَاةً وَيُحَذِّرُكُمُ اللَّهُ نَفْسَهُ وَإِلَى اللَّهِ الْمَصِيرُ (28)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشادِ گرامی کے بیان میں کہ ”اہلِ ایمان کو چاہیے کہ وہ مومنوں کو چھوڑ کر کافروں کو اپنا رفیق اور سرپرست نہ بنائیں، اور جو شخص ایسا کرے گا تو اس کا اللہ سے (تعلق اور وفاداری کے باب میں) کوئی واسطہ نہیں رہے گا، بجز اس صورت کے کہ تم ان کے (شر سے) بچنے کے لیے کوئی بچاؤ کی صورت اختیار کرو؛ اور اللہ تمہیں خود اپنی ذات (کے جلال و غضب) سے ڈراتا ہے، اور اللہ ہی کی طرف سب کا لوٹنا ہے۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 12068 in Urdu