🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی لفظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو لفظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4750. 23- باب قوله: وَإِذْ غَدَوْتَ مِنْ أَهْلِكَ تُبَوِّئُ الْمُؤْمِنِينَ مَقَاعِدَ لِلْقِتَالِ وَاللَّهُ سَمِيعٌ عَلِيمٌ (121) إِذْ هَمَّتْ طَائِفَتَانِ مِنْكُمْ أَنْ تَفْشَلَا وَاللَّهُ وَلِيُّهُمَا وَعَلَى اللَّهِ فَلْيَتَوَكَّلِ الْمُؤْمِنُونَ (122)
اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے اس فرمان کے متعلق کہ ”اور (اے رسولِ مکرم ﷺ! وہ وقت یاد کریں) جب آپ صبح سویرے اپنے اہل خانہ سے رخصت ہو کر نکلے، آپ اہلِ ایمان کو جنگ کے لیے ان کے ٹھکانوں پر متعین فرما رہے تھے، اور اللہ خوب سننے والا اور جاننے والا ہے۔ جب تم میں سے دو گروہوں نے ہمت ہارنے اور بزدلی دکھانے کا ارادہ کر لیا تھا، حالانکہ اللہ ان دونوں کا کارساز و مددگار تھا، اور اہلِ ایمان کو تو اللہ ہی کی ذات پر بھروسہ کرنا چاہیے۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 12093 in Urdu