الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
4777. 10- باب قوله: إِنَّمَا التَّوْبَةُ عَلَى اللَّهِ لِلَّذِينَ يَعْمَلُونَ السُّوءَ بِجَهَالَةٍ ثُمَّ يَتُوبُونَ مِنْ قَرِيبٍ فَأُولَئِكَ يَتُوبُ اللَّهُ عَلَيْهِمْ وَكَانَ اللَّهُ عَلِيمًا حَكِيمًا (17)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشادِ گرامی کے بیان میں ہے کہ ”توبہ کی قبولیت کا وعدہ تو اللہ کے ذمے محض ان لوگوں کے لیے ہے جو نادانی کی بنا پر برائی کا ارتکاب کر بیٹھتے ہیں، پھر وہ جلد ہی توبہ کر لیتے ہیں، پس یہی وہ لوگ ہیں جن کی توبہ اللہ قبول فرماتا ہے، اور اللہ تعالیٰ ہمیشہ سے سب کچھ جاننے والا اور بڑی حکمت والا ہے“۔
Al-Jami al-Kamil Hadith 12131 in Urdu