🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی لفظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو لفظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4798. 31- باب قوله: إِنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا بِآيَاتِنَا سَوْفَ نُصْلِيهِمْ نَارًا كُلَّمَا نَضِجَتْ جُلُودُهُمْ بَدَّلْنَاهُمْ جُلُودًا غَيْرَهَا لِيَذُوقُوا الْعَذَابَ إِنَّ اللَّهَ كَانَ عَزِيزًا حَكِيمًا (56) وَالَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ سَنُدْخِلُهُمْ جَنَّاتٍ تَجْرِي مِنْ تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ خَالِدِينَ فِيهَا أَبَدًا لَهُمْ فِيهَا أَزْوَاجٌ مُطَهَّرَةٌ وَنُدْخِلُهُمْ ظِلًّا ظَلِيلًا (57)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد کے بیان میں کہ ”بے شک جن لوگوں نے ہماری آیات کا انکار کیا، عنقریب ہم انہیں آگ میں جھونک دیں گے، جب کبھی ان کی کھالیں جل کر پختہ ہو جائیں گی تو ہم ان کے بدلے انہیں دوسری کھالیں تبدیل کر دیں گے تاکہ وہ عذاب کا مزہ چکھتے رہیں، یقیناً اللہ تعالیٰ نہایت زبردست اور بڑی حکمت والا ہے، اور جو لوگ ایمان لائے اور انہوں نے نیک اعمال کیے، ہم عنقریب انہیں ایسے باغات میں داخل کریں گے جن کے نیچے نہریں رواں ہوں گی، وہ ان میں ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے، ان کے لیے وہاں پاکیزہ بیویاں ہوں گی اور ہم انہیں نہایت گھنی اور پرسکون چھاؤں میں داخل کریں گے۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 12168 in Urdu