الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
4811. 44- باب قوله: مَنْ يَشْفَعْ شَفَاعَةً حَسَنَةً يَكُنْ لَهُ نَصِيبٌ مِنْهَا وَمَنْ يَشْفَعْ شَفَاعَةً سَيِّئَةً يَكُنْ لَهُ كِفْلٌ مِنْهَا وَكَانَ اللَّهُ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ مُقِيتًا (85)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشادِ گرامی کے بیان میں کہ ”جو شخص کسی نیک کام کی سفارش کرے تو اسے بھی اس کے اجر میں سے حصہ ملے گا اور جو شخص کسی برے کام کی سفارش کرے تو اس پر بھی اس کے گناہ کا بوجھ ہوگا، اور اللہ تعالیٰ ہر چیز پر قدرت رکھنے والا اور نگہبان ہے۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 12188 in Urdu