الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
4812. 45- باب قوله: وَإِذَا حُيِّيتُمْ بِتَحِيَّةٍ فَحَيُّوا بِأَحْسَنَ مِنْهَا أَوْ رُدُّوهَا إِنَّ اللَّهَ كَانَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ حَسِيبًا (86)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشادِ گرامی کا بیان ”اور جب تمہیں کسی بھی دعائیہ کلمہ (سلام) کے ساتھ دعا دی جائے تو تم اس سے بہتر الفاظ میں جواب دو یا وہی الفاظ لوٹا دو، یقیناً اللہ تعالیٰ ہر چیز کا حساب لینے والا ہے“۔
Al-Jami al-Kamil Hadith 12189 in Urdu