الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
4829. 62- باب قوله: وَمَنْ أَحْسَنُ دِينًا مِمَّنْ أَسْلَمَ وَجْهَهُ لِلَّهِ وَهُوَ مُحْسِنٌ وَاتَّبَعَ مِلَّةَ إِبْرَاهِيمَ حَنِيفًا وَاتَّخَذَ اللَّهُ إِبْرَاهِيمَ خَلِيلًا (125)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشادِ گرامی کے بیان میں ہے ”اور اس شخص سے دین کے اعتبار سے بہتر کون ہو سکتا ہے جس نے اپنا رخِ نیاز اللہ کے سپرد کر دیا درآنحالیکہ وہ نیکوکار بھی ہو، اور اس نے ملتِ ابراہیم کی اتباع کی ہو جو سب سے کٹ کر ایک اللہ کے ہو رہے تھے، اور اللہ تعالیٰ نے ابراہیم کو اپنا مخلص دوست بنا لیا۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 12218 in Urdu