الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
4836. 69- باب قوله: مُذَبْذَبِينَ بَيْنَ ذَلِكَ لَا إِلَى هَؤُلَاءِ وَلَا إِلَى هَؤُلَاءِ وَمَنْ يُضْلِلِ اللَّهُ فَلَنْ تَجِدَ لَهُ سَبِيلًا (143)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشادِ گرامی کے بیان میں کہ ”وہ (منافقین کفر و ایمان کے) درمیان تذبذب کا شکار اور ڈانواں ڈول ہیں، نہ وہ ان (مومنوں) کی طرف ہیں اور نہ ان (کافروں) کی طرف؛ اور جسے اللہ گمراہ کر دے تو آپ ہرگز اس کے لیے (ہدایت کی) کوئی راہ نہیں پائیں گے۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 12230 in Urdu