الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
4868. 26- باب قوله: يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تُحَرِّمُوا طَيِّبَاتِ مَا أَحَلَّ اللَّهُ لَكُمْ وَلَا تَعْتَدُوا إِنَّ اللَّهَ لَا يُحِبُّ الْمُعْتَدِينَ (87)
”اے ایمان والو! ان پاکیزہ چیزوں کو اپنے اوپر حرام نہ ٹھہراؤ جو اللہ نے تمہارے لیے حلال فرمائی ہیں اور (اللہ کی مقرر کردہ حدود سے) تجاوز نہ کرو؛ بلاشبہ اللہ تعالیٰ حد سے بڑھنے والوں کو پسند نہیں فرماتا۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 12274 in Urdu