🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی لفظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو لفظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4874. 32- باب قوله: أُحِلَّ لَكُمْ صَيْدُ الْبَحْرِ وَطَعَامُهُ مَتَاعًا لَكُمْ وَلِلسَّيَّارَةِ وَحُرِّمَ عَلَيْكُمْ صَيْدُ الْبَرِّ مَا دُمْتُمْ حُرُمًا وَاتَّقُوا اللَّهَ الَّذِي إِلَيْهِ تُحْشَرُونَ (96)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد کے متعلق کہ ”تمہارے لیے سمندر کا شکار اور اس کا کھانا تمہارے اور مسافروں کے فائدے کے لیے حلال کر دیا گیا ہے، اور تم پر خشکی کا شکار اس وقت تک حرام کر دیا گیا ہے جب تک تم حالتِ احرام میں ہو، اور اللہ سے ڈرو جس کی طرف تم سب اکٹھے کیے جاؤ گے“۔
Al-Jami al-Kamil Hadith 12288 in Urdu