🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی لفظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو لفظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4876. 34- باب قوله: مَا جَعَلَ اللَّهُ مِنْ بَحِيرَةٍ وَلَا سَائِبَةٍ وَلَا وَصِيلَةٍ وَلَا حَامٍ وَلَكِنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا يَفْتَرُونَ عَلَى اللَّهِ الْكَذِبَ وَأَكْثَرُهُمْ لَا يَعْقِلُونَ (103)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد کی بابت کہ ”اللہ تعالیٰ نے بحیرہ، سائبہ، وصیلہ اور حام (جیسی مشرکانہ رسموں) میں سے کسی کو بھی مشروع نہیں فرمایا، بلکہ جن لوگوں نے کفر کی راہ اختیار کی وہ اللہ پر جھوٹا بہتان باندھتے ہیں اور ان میں سے اکثر عقل و دانش سے کام نہیں لیتے۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 12295 in Urdu