الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
4877. 35- باب قوله: يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا عَلَيْكُمْ أَنْفُسَكُمْ لَا يَضُرُّكُمْ مَنْ ضَلَّ إِذَا اهْتَدَيْتُمْ إِلَى اللَّهِ مَرْجِعُكُمْ جَمِيعًا فَيُنَبِّئُكُمْ بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُونَ (105)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد کے متعلق کہ ”اے ایمان والو! تم اپنی جانوں کی فکر کرو، جب تم خود راہِ راست پر ہو تو کسی دوسرے کی گمراہی تمہیں کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتی، تم سب کو اللہ ہی کی طرف لوٹ کر جانا ہے، پھر وہ تمہیں ان تمام کاموں سے باخبر کر دے گا جو تم کرتے رہے تھے۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 12297 in Urdu