الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
4884. 2- باب قوله: وَإِنْ يَمْسَسْكَ اللَّهُ بِضُرٍّ فَلَا كَاشِفَ لَهُ إِلَّا هُوَ وَإِنْ يَمْسَسْكَ بِخَيْرٍ فَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ (17)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشادِ گرامی کا بیان کہ ”اور اگر اللہ تعالیٰ تجھے کسی تکلیف و مصیبت میں مبتلا کر دے تو اس کے سوا اسے کوئی دور کرنے والا نہیں، اور اگر وہ تجھے کسی خیر و بھلائی سے نواز دے تو وہ ہر چیز پر مکمل قدرت رکھنے والا ہے۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 12304 in Urdu