الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
4892. 10- باب قوله: قُلْ هُوَ الْقَادِرُ عَلَى أَنْ يَبْعَثَ عَلَيْكُمْ عَذَابًا مِنْ فَوْقِكُمْ أَوْ مِنْ تَحْتِ أَرْجُلِكُمْ أَوْ يَلْبِسَكُمْ شِيَعًا وَيُذِيقَ بَعْضَكُمْ بَأْسَ بَعْضٍ انْظُرْ كَيْفَ نُصَرِّفُ الْآيَاتِ لَعَلَّهُمْ يَفْقَهُونَ (65)
”آپ فرما دیجیے کہ وہی اس بات پر قدرت رکھتا ہے کہ تم پر تمہارے اوپر سے یا تمہارے پاؤں کے نیچے سے کوئی عذاب نازل کر دے، یا تمہیں مختلف گروہوں میں خلط ملط کر کے باہم دست و گریبان کر دے اور تمہیں ایک دوسرے کی لڑائی اور شدت کا مزہ چکھائے؛ دیکھیے کہ ہم کس طرح اپنی نشانیاں پھیر پھیر کر بیان کرتے ہیں تاکہ وہ سمجھ سکیں۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 12311 in Urdu