🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی لفظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو لفظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4933. 4- باب قوله: وَإِذْ يَعِدُكُمُ اللَّهُ إِحْدَى الطَّائِفَتَيْنِ أَنَّهَا لَكُمْ وَتَوَدُّونَ أَنَّ غَيْرَ ذَاتِ الشَّوْكَةِ تَكُونُ لَكُمْ وَيُرِيدُ اللَّهُ أَنْ يُحِقَّ الْحَقَّ بِكَلِمَاتِهِ وَيَقْطَعَ دَابِرَ الْكَافِرِينَ (7)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد کے بیان میں کہ ”اور (وہ وقت یاد کرو) جب اللہ تم سے ان دو جماعتوں میں سے ایک کا وعدہ فرما رہا تھا کہ وہ یقیناً تمہارے لیے ہے، اور تم یہ چاہتے تھے کہ وہ جماعت تمہارے ہاتھ لگ جائے جو کانٹے (یعنی اسلحہ و قوت) والی نہیں ہے، جبکہ اللہ اپنے کلمات کے ذریعے حق کو ثابت کرنے اور کافروں کی جڑ کاٹ دینے کا ارادہ فرماتا تھا۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 12354 in Urdu