🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی لفظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو لفظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4961. 32- باب قوله: لَوْلَا كِتَابٌ مِنَ اللَّهِ سَبَقَ لَمَسَّكُمْ فِيمَا أَخَذْتُمْ عَذَابٌ عَظِيمٌ (68) فَكُلُوا مِمَّا غَنِمْتُمْ حَلَالًا طَيِّبًا وَاتَّقُوا اللَّهَ إِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ رَحِيمٌ (69)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشادِ گرامی کے بیان میں کہ ”اگر اللہ کی طرف سے ایک نوشتہ پہلے سے صادر نہ ہو چکا ہوتا تو جو (فدیہ) تم نے لیا ہے اس کی پاداش میں تم پر کوئی بڑا عذاب نازل ہوتا، پس جو مالِ غنیمت تم نے حاصل کیا ہے اسے حلال اور پاکیزہ سمجھ کر کھاؤ اور اللہ کا تقویٰ اختیار کرو، یقیناً اللہ بہت بخشنے والا، نہایت رحم فرمانے والا ہے“۔
Al-Jami al-Kamil Hadith 12416 in Urdu