الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
4986. 21- باب قوله: وَمِنْهُمْ مَنْ يَلْمِزُكَ فِي الصَّدَقَاتِ فَإِنْ أُعْطُوا مِنْهَا رَضُوا وَإِنْ لَمْ يُعْطَوْا مِنْهَا إِذَا هُمْ يَسْخَطُونَ (58)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشادِ گرامی کے بیان میں کہ ”اور ان میں سے بعض وہ ہیں جو صدقات کی تقسیم کے معاملے میں آپ پر عیب جوئی کرتے ہیں، پس اگر انہیں اس میں سے کچھ عطا کر دیا جائے تو وہ راضی ہو جاتے ہیں اور اگر انہیں اس میں سے نہ دیا جائے تو وہ فوراً ناراضی کا اظہار کرنے لگتے ہیں۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 12474 in Urdu