الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
5018. 10- باب قوله: قُلْ أَرَأَيْتُمْ مَا أَنْزَلَ اللَّهُ لَكُمْ مِنْ رِزْقٍ فَجَعَلْتُمْ مِنْهُ حَرَامًا وَحَلَالًا قُلْ آللَّهُ أَذِنَ لَكُمْ أَمْ عَلَى اللَّهِ تَفْتَرُونَ (59)
بھلا یہ تو بتاؤ کہ اللہ نے تمہارے لیے جو رزق نازل فرمایا تھا، پھر تم نے اس میں سے کچھ کو حرام اور کچھ کو حلال قرار دے دیا، آپ پوچھیے کیا اللہ نے تمہیں اس کی اجازت دی تھی یا تم اللہ پر بہتان تراشی کر رہے ہو؟“
Al-Jami al-Kamil Hadith 12533 in Urdu