الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
5030. 9- باب قوله: قَالَ لَوْ أَنَّ لِي بِكُمْ قُوَّةً أَوْ آوِي إِلَى رُكْنٍ شَدِيدٍ (80)
”(حضرت لوط علیہ السلام نے) فرمایا کاش کہ میرے پاس تمہارے مقابلے میں کوئی قوت ہوتی یا میں کسی مضبوط سہارے (پناہ گاہ) کی پناہ لے سکتا۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 12551 in Urdu