الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
5065. 6- باب قوله: أَلَمْ تَرَ كَيْفَ ضَرَبَ اللَّهُ مَثَلًا كَلِمَةً طَيِّبَةً كَشَجَرَةٍ طَيِّبَةٍ أَصْلُهَا ثَابِتٌ وَفَرْعُهَا فِي السَّمَاءِ (24) تُؤْتِي أُكُلَهَا كُلَّ حِينٍ بِإِذْنِ رَبِّهَا وَيَضْرِبُ اللَّهُ الْأَمْثَالَ لِلنَّاسِ لَعَلَّهُمْ يَتَذَكَّرُونَ (25)
اللہ تعالیٰ کے اس قول کے متعلق کہ ”کیا تم نے نہیں دیکھا کہ اللہ نے کلمہِ طیبہ کی کس طرح مثال بیان فرمائی ہے کہ وہ ایک ایسے پاکیزہ درخت کی مانند ہے جس کی جڑ (زمین میں) مضبوطی سے جمی ہوئی ہے اور اس کی شاخیں آسمان کی وسعتوں میں ہیں، وہ اپنے رب کے حکم سے ہر وقت اپنا پھل دیتا ہے، اور اللہ تعالیٰ لوگوں کے لیے یہ مثالیں اس لیے بیان فرماتا ہے تاکہ وہ نصیحت حاصل کریں۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 12591 in Urdu