الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
5102. 14- باب قوله: إِنَّمَا جُعِلَ السَّبْتُ عَلَى الَّذِينَ اخْتَلَفُوا فِيهِ وَإِنَّ رَبَّكَ لَيَحْكُمُ بَيْنَهُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فِيمَا كَانُوا فِيهِ يَخْتَلِفُونَ (124)
اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کے بیان میں کہ ”ہفتے کے دن کی پابندی تو محض ان ہی لوگوں پر لازم کی گئی تھی جنہوں نے اس میں اختلاف کیا تھا، اور یقیناً آپ کا رب قیامت کے دن ان کے درمیان ان تمام امور کا فیصلہ فرما دے گا جن میں وہ باہم اختلاف کرتے رہے ہیں۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 12634 in Urdu