الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
5141. 10- باب قوله: قَالُوا يَا ذَا الْقَرْنَيْنِ إِنَّ يَأْجُوجَ وَمَأْجُوجَ مُفْسِدُونَ فِي الْأَرْضِ فَهَلْ نَجْعَلُ لَكَ خَرْجًا عَلَى أَنْ تَجْعَلَ بَيْنَنَا وَبَيْنَهُمْ سَدًّا (94)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد کے بیان میں کہ ”انہوں نے عرض کیا کہ اے ذوالقرنین! بلاشبہ یاجوج اور ماجوج زمین میں فساد مچانے والے ہیں، تو کیا ہم آپ کے لیے کچھ مال (بطورِ خراج) اس شرط پر مقرر کر دیں کہ آپ ہمارے اور ان کے درمیان ایک مضبوط دیوار تعمیر کر دیں؟“
Al-Jami al-Kamil Hadith 12691 in Urdu