الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
5154. 5- باب قوله: مَا كَانَ لِلَّهِ أَنْ يَتَّخِذَ مِنْ وَلَدٍ سُبْحَانَهُ إِذَا قَضَى أَمْرًا فَإِنَّمَا يَقُولُ لَهُ كُنْ فَيَكُونُ (35)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشادِ گرامی کے بیان میں کہ ”اللہ کی یہ شان نہیں کہ وہ کسی کو اپنی اولاد بنائے، وہ (ہر عیب اور حاجت سے) پاک ہے، جب وہ کسی معاملے کا فیصلہ فرماتا ہے تو اسے صرف یہی کہتا ہے کہ ”ہو جا“ پس وہ ہو جاتا ہے“۔
Al-Jami al-Kamil Hadith 12709 in Urdu